Baccarat 1 game card entertainment official entrance
لاہور:
انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریش اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر ??ماعت ملتوی کردی گئی۔
??ے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر ??ماعت کی۔
شاہ محمود قریشی نے تھانہ شادمان جلاؤ گھراو مقدمہ میں ضمانت دائر کر رکھی ہے۔
عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے آئندہ سماعت پر ??لب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کی ضمانت پر ??ماعت چار جنوری تک ملتوی کردی۔
اس کے علاوہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر ??ماعت 17 جنوری تک ملتوی کی گئی۔
یاسمین راشد نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت دائر کر رکھی ہے۔
مضمون کا ماخذ : raspadinha resultados