کراچی؛ کثیرالمنزلہ عمارت کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی، تاحال قابو نہ پایا جاسکا


Salon Private Roulette Entertainment Official Link کراچی:

نارتھ ناظم آباد میں عمارت کے گراؤنڈ فلور پر قائم گ??رم??ٹس دکان کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی، آتشزدگی کے دوران عمارت کے فلیٹوں کے مکین گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ بیسمنٹ میں دھواں بھرنے سے امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

 آگ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 ??ور کے ایم سی فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ??ور آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں جبکہ حیدری مارکیٹ پولیس کی نفری بھی موقع پر پہنچ گئی ??ور مذکورہ مقام کو اپنے گھیرے میں لیکر غیر متعلقہ افراد کو وہاں سے دور ہٹا دیا ، آتشزدگی کی اطلاع ملنے پر ڈی سی سینٹرل ??ور اسسٹنٹ کمشنر بھی موقع پر پہنچ گئے ??ور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا جبکہ سخی حسن ہائیڈرنٹ پر بھی ایمرجنسی نافذ کر کے فائر بریگیڈ حکام کو واٹر ٹینکر کے ذریعے پانی فراہم کیا جاتا رہا۔

 ترجمان ریسکیو 1122 ??ور کے ایم سی فائر بریگیڈ حکام کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ میں شاپنگ مال کے برابر میں قائم کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت کے گراؤنڈ فلور پر قائم معروف گ??رم??ٹس کمپنی کے آؤٹ لیٹ کی بیسمنٹ میں آگ لگنے کی اطلاع مغرب کے وقت ملی تھی جس پر ریسکیو کا عملہ فائر ٹینڈرز ??ور ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گیا ??ور آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں۔

 بیسمنٹ میں لگنے والی آگ کے باعث دھواں بھرنے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ دھویں کے اخراج کے لیے ہیوی ایگزسٹ فین کی مدد سے دھویں کو نکالا جا رہا ہے،آگ پر قابو پانے کے لیے مجموعی طور پر 8 فائر ٹینڈز ??ور اسنار کل موقع پر موجود تھی جبکہ بیسمنٹ میں راستہ بنانے کے لیے شاول کو بھی طلب کرلیا گیا تھا۔

 13 منزلہ رہائشی عمارت میں 2 منزلیں پارکنگ کے لیے ??ور بیسمنٹ میں گ??رم??ٹس کمپنی کا گودام بتایا جاتا ہے ، آخری اطلاعات آنے تک گ??رم??ٹس کمپنی کی دکان کے بیسمنٹ میں شام 6 بج?? کے قریب لگنے والی آگ پر رات سوا گیارہ بج?? تک قابو پانے کی کوششیں جاری تھیں ۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس