First person APP download official website
کراچی:
رکن قومی اسمبلی آصفہ ??ھٹو زرداری نے پولیو ٹیموں پر حملوں ??ی مذمت کرتے ہوئے س??ت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطوں ??ے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں پی پی رہنما اور رکن قومی اسمبلی آصفہ ??ھٹو زرداری نے کہا کہ میں کرک اور بنوں میں پولیو ٹیموں پر حملوں ??ی شدید مذمت کرتی ہوں۔ ایسی بزدلانہ کارروائیاں ہیلتھ ورکرز اور سکیورٹی اہلکاروں ??ے خلاف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پولیو ٹیموں ??ے خلاف کارروائیاں ہمارے بچوں ??و تحفظ فراہم کرنے کی کاوشوں ??و ناکام بنانے کی کوششیں ہیں۔ حکام کو فوری طور پر کارروائی کرنی چاہیے۔ تشدد پولیو کے خلاف جدوجہد کو نہیں روک سکتا۔
آصفہ ??ھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سال کی آخری پولیو مہم آج 16 سے 22 دسمبر تک کے لیے شروع ہو رہی ہے۔ صرف پاکستان میں اس سال پولیو 64 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ براہ کرم ہر بار پولیو مہم کے دو??ان اپنے بچوں ??و پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائیں۔
پی پی رہنما نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ اپنے دو??توں، خاندان، اور پڑوسیوں میں پولیو مہم کے حوالے سے بیداری پیدا کریں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی کمیونٹی میں 5 سال سے کم عمر کے ہر بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں۔ ہم مل کر اپنے بچوں ??ی حفاظت اور پولیو کا خاتمہ کر سکتے ہیں۔
بلاول بھٹو نے گورنر پختونخوا سے تفصیلات مانگ لیں
چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے پولیو ورکرز پر حملوں ??ے حوالے سے گورنر خیبر پختونخوا سے رپورت طلب کرلی۔
انہوں نے خیبرپختونخوا میں پولیو ورکرز پر حملوں ??ی مذمت کرتے ہوئے سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار کے اجں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا۔
بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مہم کی کامیابی کے لیے پولیو ورکرز کا تحفظ انتہائی ضروری ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت پولیو ورکرز کے تحفظ اور مہم کی کامیابی کو یقینی بنائے۔
مضمون کا ماخذ : میگا ملینز کا بونس