رہنما مسلم لیگ (ن) افنان اللہ خان ک?? کہنا ہے کہ بات یہ ہے کہ ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ بات چیت سے ہی معاملات آگے لیجائے جاتے ہیں، اور بات چیت سے ہی بہت بڑے بڑے مسائل حل ہوتے ہیں۔
مگر آپ یہ بات ذہن می?? رکھیں کہ پی ٹی آئی اپنی بات سے بہت بار پھر چکی ہے، ب??ت دفعہ انھوں نے مذاکرات شروع کیے جب ان کو لگ?? کہ بانی پی ٹی آئی کا مفاد سرو نہیں ہو رہا تو انھوں نے بیک ٹریک کیا۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام اسٹیٹ کرافٹ می?? گفتگو ک??تے ہوئے انھوں نے کہ?? کہ اس پر ہمیں اپنے اینڈ پر کوئی اتفاق رائے پیدا کرنے می?? وقت لگے گا، میرے خیال می?? اس پر بریک تھرو ہو سکتا ہے۔
ایک سوال پر انھوں نے کہ?? کہ ہم نے تو مسلسل کئی سال تک بات چیت کرنے کی خواہش ظاہر کی۔
رہنما تحریک انصاف نعیم حیدر پنجوتھا نے کہ?? کہ ہماری طرف سے واضح موقف آ گیا ہے کہ یہ دو ہمارے مطالبات ہیں، اس کے لیے پہلے 5 رکنی تھی اب خان صاحب کی طرف سے سات رکنی کمیٹی بنائی گئی ہے۔
انھوں نے کمیٹی کو اخیتار دیا ہے،اب اگر کوئی یہ کہے کہ مائنس عمران خان ہم سے بات کرو یا اس سے بات نہیں کرنی بس آپ سے بات کرنی ہے تو پاکستان تحریک انصاف کا بانی نعیم حیدر یا حامد رضا یا کوئی اور نہیں بلکہ عمران خان صاحب ہیں اور وہی اس جماعت کے سربراہ ہیں تو ان کے بغیر یہ کیسے ممکن ہے۔
ایک سوال پر ان ک?? کہنا تھ?? کہ جو طریقہ کار اپنایا گیا اس پر اعتراض ہو سکتا ہے کہ ڈیفینیٹلی ایک عزت، ایک احترام، ایک وقار، اپنی حدود کے اندر رہ کر اس طریقے سے بات ہونی چاہیے نہ کہ تھوڑا ڈاؤن ہو ک?? تو اس حد تک خان صاحب نے بات کی ہے۔