Andal Bahar APP download website
اسلام آباد:
دفتر خارجہ نے تصدیق کی ??ے کہ یونان میں تارکین ??طن کی کشتی ??لٹ??ے کے حادثے میں چار پاکستانی جاں بحق ہوئے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق یونان کے جنوب میں کشتی ??لٹ??ے کے واقعے پرترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اہم پیشرفت سے آگاہ کیا۔
دفتر خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد چار ہو گئی اور اُن کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق ایتھنز میں پاکستانی مشن بچنے والوں کی سہولت اور نعشوں کی ??طن واپسی کیلئے یونانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے۔
مضمون کا ماخذ : melhores loterias do Brasil