Monopoly APP download entrance
لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر 17 لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مل??م کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کے مطابق ملزم علی رضا 17 سالہ عروج فاطمہ کو ورغلا کر شادمان مارکیٹ میں واقع ہوٹل میں لے گیا۔ ملزم لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد فر??ر ہوگیا۔ ملزم علی رضا کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے سراغ لگا کر گرفتار کرلیا گیا۔
متاثرہ لڑکی لاہور میں اپنے ماموں کے پاس رہائش پذیر ت??ی۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن نے ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
مضمون کا ماخذ : پاور بال کے اعدادوشمار