Football room roulette APP download entrance
کراچی:
پاکستان کے سست?? ترین کرایوں کی حامل ایئرلائن فلائی جناح کا ایک نیا جہاز فضائی بیڑے م??ں شامل ہونے کے لیے کراچی پہنچ گیا۔
انتظامیہ فلائی جناح کے مطابق ائیرلائن کے فلیٹ م??ں شامل ہونے کے لیے نیا طیارہ اتوار کی شب کراچی ائیرپورٹ پر اترا، ایک نئے جہاز کے اضافے کے بعد اب فلائی جناح کے فضائی بیڑے م??ں شامل طیاروں کی مجموعی تعداد 6 ہوگئی ہے۔
انتظامیہ کے مطابق نئے جہازکوملکی و بین الاقوامی روٹس پر آپریٹ کیا جائےگا۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری ٹکٹ کی قیمت