خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال کے ??یش نظر ریلیف ایمرجنسی نافذ کردی۔
ایکسپریس نیوز کے ??طابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں کرم میں امن و امان اور مجموعی صورت حال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
سرکاری ذرائع کے ??طابق خیبرپختونخوا کابینہ نے ضلع کرم کے ??یے ریلیف ایمرجنسی کی توثیق کردی۔
ذرائع کے ??طابق ریلیف ایمرجنسی پہلے سے نافذ اورکرم میں ہلاک شدگان اورزخمیوں کوادائیگی کی جاچکی ہے۔
صوبائی کابینہ نے قانونی تقاضا پوراکرنے کے ??یے ریلیف ایمرجنسی کے ??فاذ کی توثیق کی ہے۔
اس کے علاوہ کابینہ نے ا??سد??د منی لانڈرنگ و مالی دہشتگردی کے ??فاذ، اقلیتوں کے حقوق کے ??یے نیشنل کمیشن فار مینارٹی کی منظوری دے دی ہے۔
علاوہ ازیں صوبائی کابینہ نے گردے اور جگر کے ??رانسپلانٹ اور کرک میں جوان مراکز کی قیام جبکہ صوبے کی جامعات کیلیے گرانٹ اور اکیڈمک سرچ کمیٹی کے ??مبران کی تعیناتی کے ساتھ ڈی آئی خان میں گرلز کیڈٹ کالج کے ??یام کی منظوری دے دی۔