Extra Chili Peppers Epic Spin Entertainment Official Entrance
لاہور:
پاکستان تحریک انصاف کے دور میں لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بڑی مالی بے ضابطگی سامنے آگئی۔
سال 2020-21 کی آڈٹ رپوٹ میں انکشاف ??وا ہے کہ ل??ہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو اربوں ر??پے بانٹ دیے۔
قانونی تقاضے پورے کیے بغیر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نے من پسند ٹھیکیداروں کو 8 ارب 65 کروڑ 90لاکھ ر??پے تقیسم کیے۔
کوڑا کرکٹ جمع کرنے کے نام پر ٹھیکیداروں کو پیشگی اربوں ر??پے دے دیے گئے جبکہ سڑکوں کی دھلائی کی مد میں بھی غیر قانونی طور پر رقم فراہم کی گئی۔
رقم کی ادائیگی کام پورا ہونے کی تصدیق کے بغیر کی گئی۔
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی اربوں کی مالی بے ضابطگی پر ڈیپارٹمنٹ آڈٹ کمیٹی میں پیش ہونے سے بھی گریزاں ہے۔
مضمون کا ماخذ : لوٹیریا وفاقی