Baccarat Control Squeeze APP Download Website
اسلام آباد:
حکومت پنجاب نے سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور کے شہید بچوں سے اظہار یک جہتی کے لیے آج اسلام آباد اور لاہور میں تمام سرکاری اور نجی اسکول اور کالجز بند رکھنے کا نوٹیف??یش?? جاری کردیا۔
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق اسلام آباد میں 16 دسمبر کو تمام نجی اور سرکاری اسکول اور کالج بن?? رہیں گے۔
اسی طرح ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسیٰ رضا کی جا??ب سے جاری نوٹیف??یش?? میں کہا گیا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت پر 16 دسمبر کو لاہور شہر کے تمام سرکاری اور نجی اسکول اور کالجز بن?? رہیں ??ے لیکن تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی۔
مضمون کا ماخذ : لاٹری کی موبائل ایپ