خیبرپختونخوا؛ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے سرکاری افسران کو تنبیہہ


Treasure Island APP download entrance پشاور:

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری نے کہا ہے کہ جو گورنمنٹ افسران اور اہلکار اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلائیں گے ان کے خلا?? سخت کارروائی ہوگی۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز  پولیس سروسز اسپتال پشاور میں  بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلا کر سات روزہ انسدادِ پولیو مہم کے باقاعدہ آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ا?? موقع پر سیکرٹری صحت خیبرپختونخوا عادل شاہ، کمشنر پشاور ڈویژن ریاض محسود، ڈپٹی کمشنر پشاور سرمد سلیم اکرم اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکرٹری نے کہا کہ بدقسمتی سے خیبرپختونخوا میں اب تک پولیو کے 18 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ ان کا  کہنا تھا کہ افسوس کی ب??ت ہے کہ کچھ سرکاری افسران بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلاتے جن کے خلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی.

ان کا کہنا تھا کہ  مختلف وجوہات کی بناء پر کافی تعداد میں بچے حفاظتی ویکسین سے محر??م رہ جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں مزید کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ ان وجوہات میں ایک بنیادی مسئلہ بعض والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے نہ پلانا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ والدین کی سہولت کے لئے گھر گھر مہم کے ساتھ ساتھ تمام اسپتالوں میں انسدادِ پولیو ویکسین کی دستیابی یقینی بنائی گئی ہے تاکہ والدین اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے والدین سے اپیل کی کہ وہ سات روزہ مہم کے دوران پولیو ٹیموں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور تمام بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے میں اپنا قومی فریضہ ادا کریں۔  انہوں نے کہا کہ ملک سے پولیو وائرس کا خاتمہ صرف مشترکہ اور بھرپور کوششوں سے ہی ممکن بنایا جا سکتا ہے۔

 دریں اثنا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا آفس میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری اور وفاقی سیکرٹری صحت ندیم محبوب نے کی. اس اجلاس میں خیبرپختونخوا میں انسداد پولیو اقدامات کا مف??ل جائزہ لیا گیا۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس