ایف بی آر کا فیصلہ واپس، بیرون ملک سے آنے والوں کو 1 سے زائد موبائل لانے کی اجازت


First person Dreamcatcher official APP download اسلام آباد:

چیئرمین ایف بی آر کی ہدایت پر ایک سے زائد موبائل فون لانے اور با??ہ سو ڈالر سے زائد مالیت اشیا لانے پر پابندی ??ے متعلق بیگج رولز میں ترامیم ک?? مسودہ واپس لے لیا ہے۔

 فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق مجوزہ رولز کا متنازع نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نوٹیفکیشن نمبر 2028(I)/2024 جاری کیا تھا، جس میں بیگیج رولز 2006 کے تحت کچھ ترامیم تجویز کی گئی تھیں تاہم ان ترامیم کو میڈیا اور عوامی حلقوں میں غلط طور پر یہ سمجھا گیا کہ ذاتی سامان کی حد 1200 امریکی ڈالر مقرر کر دی گئی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق، اس مجوزہ نوٹیفکیشن میں "کمرشل مقدار" کی وضاحت کرتے ہوئے ان اشیا کی حد 1200 امریکی ڈالر مقرر کی گئی تھی جو سامان بظاہر تجارتی مقاصد یا مالی فائدے کے لیے لایا جاتا ہے اس کا مقصد بیگج سہولت کے غلط استعمال کو روکنا تھا تاہم نوٹیفکیشن میں واضح طور پر ذکر کیا گیا تھا کہ یہ حد "ذاتی استعمال یا تحفے" کے سامان پر لاگو نہیں ہوتی۔

ایف بی آر ??ے زور دیا کہ اس نوٹیفکیشن کے تحت ذاتی استعمال کے سامان یا جائز بیگج آئٹمز کو 1200 ڈالر کی حد سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے اس کے برخلاف یہ تاثر کہ 1200 ڈالر سے زیادہ مالیت کا ذاتی سامان ضبط کیا جائے گا، بالکل غلط ہے اور اسے مسترد کیا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں: ایف بی آر کا بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو 1200 ڈالر سے زائد اشیا لانے پر پابندی کا فیصلہ

س مجوزہ نوٹیفکیشن کو عوامی اور سوشل میڈیا میں غلط طور پر سمجھا گیا اور اس پر بے بنیاد افواہیں گردش کرنے لگیں لہٰذا ایف بی آر ??ے یہ مسودہ واپس لے لیا ہے تاکہ مزید الجھن سے بچا جا سکے۔

واضح رہے کہ ایف بی آر ??ے گزشتہ روز بیگیج اسکیم میں ترمیم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جس کے تحت بیرون ملک سے کمرشل مقدار میں اشیا ساتھ لانے پر مکمل پابندی کی تجویز دی گئی تھی اور بیرون ملک سے ذاتی استعمال کے لیے ایک موبائل فون لانےکی اجازت دینے کی تجویز دی گئی تھی۔

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس