سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم ??یں گرنے سے میاں بیوی جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق مظفر آباد کی وادیٔ نیلم ??یں سیاحوں کی گاڑی حادثے ??ا شکار ہو کر دریائے نیلم ??یں جا گری، جس کے نتیجے ??یں میاں بیوی موقع ہی پر جاں بحق ہو گئے جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق صندق سیداں کے مقام پر گاڑی پھسل کر دریائے نیلم ??یں جا گری۔ حادثے ??ا شکار ہونے والی گاڑی ??یں سیالکوٹ سے ت??لق رکھنے والی فی??لی سوار تھی، جس ??یں میاں بیوی جاں بحق اور بچی زخمی ہوئی۔
حادثے ??ے بعد زخمی بچی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جاں بحق ہونے والوں ??یں حاجرہ اسلم اور ملک علی شامل تھے، جن کا ت??لق سیالکوٹ سے تھا۔
واضح رہے کہ دو روز قبل بھی وادی نیلم نگدر کناری کے مقام پر جیپ حادثے ??ا شکار ہو کر دریائے نیلم ??یں جا گری تھی، جس کے باعث 4 افراد جاں بحق اور دلہا زخمی ہو??یا ہو??یا تھا۔
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کی 20 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالت ??یں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے اسلام آباد اور پنجاب پولیس کو شیر افضل مروت کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسلام آباد پولیس کی جانب سے تمام مقدمات کی رپورٹ عدالت ??یں جمع کرا دی گئی جس کے مطابق شیر افضل مروت کے خلاف اسلام آباد ??یں درج مقدمات کی تعداد 15 ہو??ئی۔
عدالت نے آئی جی پنجاب سے شیر افضل مروت کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات منگوانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایس پی لیگل آپ پنجاب حکومت سے رابطہ کرکے ریکارڈ منگوائیں۔ ریکارڈ کی فراہمی تک پنجاب سے بھی شیر افضل مروت کو کسی کیس ??یں گرفتار نہ کیا جائے۔
عدالت نے شیر افضل مروت کی 20 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے متعلقہ عدالتوں ??یں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔