حکومت سندھ اعلان کردہ پلاٹ اور رقم فراہم کرے، نالہ متاثرین سراپا احتجاج


Lucky 6 Roulette APP download official website کراچی:

گجر و او??نگ?? نالہ مت??ثرین نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد صوبائی حکومت کی جانب سے اپنے فیصلے پر عمل کیا جائے اور مت??ثرین کو پلاٹ اور گھر کی تعمیر کے لیے رقم بلاتاخیر فراہم کی جائے۔

او??نگ?? نالہ مت??ثرین کمیٹی کے تحت اپنے مطالبات کے حق میں کراچی پریس کلب پر مظاہرہ کیا گیا جس میں مت??ثرین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ چار سال قبل حکومت نے او??نگ??، گجر اور محمود آباد نالہ کے کناروں پر ہزاروں گھر مسمار کردیے جس کے نتیجے میں کئی لاکھ لوگ بے گھر ہوگئے۔

مقررین کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت کو مت??ثرین کی آبادکاری، اور انہیں گھروں کی فراہمی تک کرائے کی مد میں رقم دینے کاحکم دیا تھا مگر حکومت سندھ مسلسل ٹال مٹول سے کام لیتی رہی، مت??ثرین کی جدوجہد کے نتیجے میں انہیں دو سال کے کرائے کی مد میں چیک تو ادا کردیے گئے مگر ابھی تک حکومت سندھ نے مت??ثرین کی آبادکاری کے لیے جگہ اور گھروں کی تعمیر کے لیے رقم فراہم نہیں کی اور مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جلد از جلد مت??ثرین کی آبادی کو یقینی بنائے اور انہیں گھر بنانے کے لیے پلاٹ اور رقم فراہم کرے۔

واضح رہے کہ چار سال قبل سپریم کورٹ کے حکم پر حکومت سندھ نے گجر، او??نگ?? اور محمود آباد نالوں کی توسیع کے لیے ہزاروں گھر مسمار کیے تھے جس کے نتیجے میں کئی لاکھ لوگ دربدر ہوگئے تھے۔ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حکومت سندھ نالہ مت??ثرین کی آبادکاری میں لیت و لعل سے کام لیتی رہی ہے اور ابھی تک انہیں اپنے اعلان کے مطابق ملیر میں پلاٹ اور گھر کی تعمیر کے لیے رقم فراہم نہیں ک?? گئی۔

خیال ہے کہ نالہ مت??ثرین کی اس پوری جدوجہد میں کراچی بچاؤ تحریک نے کلیدی کردار ادا کیا ہے، جس نے اینٹی انکروچمنٹ ٹریبیونل، ہائی کورٹ اور پھر سپریم کورٹ میں مت??ثرین کے مقدمے لڑے اور اس کے نتیجے میں مت??ثرین کو کرائے کی مد میں رقم ملی اور حکومت سندھ نالہ مت??ثرین کی آبادکاری کے لیےانہیں پلاٹ اور رقم کی فراہمی کے اعلان پر مجبور ہوئی، آج بھی کراچی بچاؤ تحریک سپریم کورٹ میں نالہ مت??ثرین کو ان کا حق دلانے کے لیے کیس لڑ رہی ہے۔

 

متعلقہ مضامین

سلاٹس پر مفت اسپن کو کیسے متحرک کریں۔_سلاٹ بونس گیمز_علامتیں_آٹو پلے سلاٹ گیمز_فون سلاٹ گیمز کے ذریعے ادائیگی کریں۔ سلاٹ گیمز کے ساتھ کیسینو_آن لائن کیسینو سلاٹ مشینیں۔_عملی پلے سلاٹس_آٹو پلے سلاٹ گیمز_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں بہترین فطرت پر مبنی سلاٹس_سلاٹ مشین ایپس_Novomatic Slot Machines_افسانوی مخلوق سلاٹ مشینیں_سلاٹ مشین کے جائزے اور درجہ بندی پاکستان کے لیے ٹاپ اردو سلاٹ ایپس_آٹو پلے کی خصوصیات کے ساتھ بہترین سلاٹس_سب سے بڑے سلاٹ جیک پاٹس_مائیکرو گیمنگ سلاٹس_ویڈیو سلاٹس پر جیتنے کا طریقہ NetEnt Slot Games_iOS آلات پر سلاٹ گیمز کھیلیں_فوری جیت کے ساتھ سلاٹس_بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹ مشین_سلاٹ گیمز اسلام آباد میں مقبول ہیں۔ نیٹلر سلاٹس_پاکستان میں موبائل کے لیے مفت سلاٹ گیمز_پاکستان کے لیے آن لائن سلاٹس_گولیاں کے لیے مفت سلاٹ گیمز_ٹاپ ریٹیڈ سلاٹ ایپس بڑے جیک پاٹس کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_فوری کھیلنے کے اختیارات کے ساتھ سلاٹ گیمز_اردو میں کیسینو سلاٹس_پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے آن لائن سلاٹ ٹورنامنٹ_ٹاپ سلاٹ گیم فورمز ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پلےٹیک سلاٹس_سلاٹ مشین_سلاٹ مشین کی ادائیگیوں کو محفوظ بنائیں_آئی فون پر سلاٹ گیمز ہائی لمیٹ سلاٹ مشینیں۔_سمندری ڈاکو سلاٹ مشینیں۔_فوری جیت سلاٹ مشینیں_کیسینو سلاٹ گیمز فیڈ بیک_ایک سے زیادہ بونس راؤنڈ کے ساتھ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس ارتقاء گیمنگ سلاٹس_اصلی پیسے کے لیے سلاٹس کھیلیں_ڈیسک ٹاپ پر سلاٹ گیمز کھیلیں_پے پال کے ساتھ سلاٹ مشینیں۔_کریڈٹ کارڈ سلاٹس