شارجہ ائیرپورٹ پرپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی ا??)کے ملازم نے ایمان داری ک?? مثالی اقدام ک??تے ہوئے مسافرکے رہ جان?? والے ہزاروں درہم اوراہم دستاویزات واپس لوٹا دیں۔
ترجمان پی آئی ا?? کے مطابق پشاور سے شارجہ جان?? والی پرواز پرایک مسافر اپنا پرس جہازپر بھول گئے، پرس میں تقریبا 15 ہزار درہم سمیت ضروری ک??غذات موجود تھے۔
انہوں نے بتایا کہ طیارے کے کیبن کی صفائی کے دوران پی آئی ا?? کے ملازم اسامہ خان کونقدی اور پرس سمیت ضروری ک??غذات ملے اور پی آئی ا?? ملازم نے فی الفور پیشہ وارانہ ??قدام ک??تے ہوئے مسافر کو بروقت اطلاع دی۔
ترجمان نے بتایا کہ قومی ائیرلائن کے ملازم نے ائیرپورٹ پرموجود گراؤنڈ ہینڈلنگ ٹیم کی موجودگی میں تمام رقم اورپرس مسافر کے حوالےکیا اور مسافر نے پی آئی ا?? عملے کی ا??مان داری اور خدمات کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
پی آئی ا?? کے ترجمان نے بتایا کہ ایمان داری اور با اعتمادی کے ایسے اقدامات سے پی آئی ا?? پر مسافروں کے اعتماد کو خوب تقویت ملتی ہے۔