-
ایف آئی اے کی کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی، جعلی دستاویزات پر سینیگال سے آنیوالے 5 مسافر گرفتار
مسافر وزٹ ویزہ پر سینیگال پہنچے تھے ایجنٹ نے سینیگال سے یورپ کے ویزے دینے کا وعدہ کیا لیکن ویزے نہ ملے
-
سپریم کورٹ کے فیصلے عوام میں عدم اعتماد کی خلیج بڑھا رہے ہیں، جماعت اسلامی
26 ویں آئینی ترمیم کی سپریم کورٹ میں سماعت فل بینچ میں کی جائے، لیاقت بلوچ
-
پی ٹی وی اور ٹی آر ٹی کے درمیان مشترکہ نشریات اور ترک ڈرامے دکھانے پر اتفاق
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور ترکیہ کے صدارتی ہیڈ آف کمیونی کیشنز پروفیسر فحرتین التون کے درمیان ملاقات
-
کراچی؛ کورنگی میں دو بچوں کی ماں نے گلے میں پھندا لگا کر پنکھے سے لٹک کر خودکشی کر لی
متوفیہ اپنے شوہر پر شک کرتی تھی کہ وہ غیرخواتین سے بات کرتا ہے جس پر میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوتا تھا، ایس ایچ او
-
جی ایچ کیو حملہ کیس: شیریں مزاری سمیت 9 ملزمان پر فرد جرم عائد
جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سانحہ 9 مئی سے 14 میں سے 13 مقدمات کی سماعت کی
-
پاکستان میں مقیم بھارتی خاتون 22 سال بعد واپس وطن لوٹ گئی
حمیدہ بانو کو ایجنٹ نے دبئی میں ملازمت کا جھانسہ دیکر پاکستان پہنچا دیا تھا
-
26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کے 57 ملزمان کی ایک بار پھر رہائی کا حکم
پرسوں کی طرح ملزمان کو دوبارہ گرفتار نہ کیا جائے، جج،ملزمان کو پرسوں رہا کردیا گیا مگر پولیس نے دوبارہ گرفتا کرلیا تھا
-
حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصف
بانی کے علاوہ پی ٹی آئی میں کسی کی حیثیت نہیں، تحریک انصاف مذاکرات نہیں مذاق رات کررہی ہے، وزیردفاع
-
کراچی کے تاجروں کا بلاول بھٹو سے قبضہ اور پارکنگ مافیا سے چھٹکارا دلانے کا مطالبہ
فٹ پاتھ لیز کیے جارہے ہیں، پانی کے ٹینکرخریدنے پر مجبورکیا جارہا ہے،زمینوں پرقبضے ہورہے ہیں، نوٹس لیا جائے، تاجررہنما
-
ڈی چوک احتجاج: زرتاج گل کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
زرتاج گل کیخلاف تھانہ رمنا، سیکریٹریٹ ، کوہسار ، ترنول اور آبپارہ میں مقدمات درج ہیں
-
سرکاری اسپتال کی مفت دوائیں گودام سے برآمد، اسٹورز پر سپلائی کرنیوالا ملزم گرفتار
گودام سے برآمد ہونے والی ادویات کی قیمت 30لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے
-
سی ٹی ڈی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے خطرناک دہشتگرد سمیت 16 گرفتار
لاہور سے فتنۃ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد عمر اسلحہ اور باروی مواد سمیت گرفتار کرلیا گیا
-
’’پی ٹی آئی جو کام نہیں کر سکتی وہ مولانا فوراً کر دیتے ہیں‘‘
اسمبلی کے اجلاس میں پرجوش دلائل، غصہ، قہقہے سب کچھ تھا، کوئی جھگڑا نہیں ہوا
-
قومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا
شازیہ مری کا بل کے کچھ نکات پر اعتراض، اعظم نذیر تارڑ کی درخواست پر اعتراضات واپس لے لیے
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کا خیبرپختونخوا حکومت کو 7.5 ملین ڈالر دینے کا اعلان
کے پی حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں سالانہ او پی ڈی اور داخل مریضوں کی تعداد کے ہدف کو عبور کرلیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان؛ کم سن لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانےو الے ملزمان گرفتار
قسمت اللہ اور نعمت اللہ نے چند روز قبل تیرہ سالہ لڑکے کو اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا تھا
-
پاکستان کوسٹ گارڈز نے 73 ملین ڈالر سے زائد کی منشیات اور ایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنائی
گزشتہ ایک ماہ میں پاکستان کوسٹ گارڈز نے 8 لاکھ 23 ہزار 4 سو 52 لیٹر غیرقانونی ایرانی ڈیزل تحویل میں لیا
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل مکمل، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
احتساب عدالت 23 دسمبر سوموار کو فیصلہ سنائے گی
-
پہلے کچھ غلط ہوگیا تو اب اسے درست کیا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی
سب سے مشکل کام اسپیکرز کا ہوتا ہے،پروڈکشن آرڈرز کا مسئلہ بھی بہت اہم ہوتا ہے، ایاز صادق کا 18ویں اسپیکرز سے کانفرنس
-
مجھے بھی سنا جائے،وائس چیئرمین پی ٹی آئی کا اپنی پارٹی سے مطالبہ
پی ٹی آئی میں واحد سیاست دان ہوں جس نے بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی سطح پر سیاست کی ہے، شاہ محمود قریشی