-
پختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع میں سیاحتی سرگرمیوں کے انعقاد کا فیصلہ
اس حوالے سے دو روزہ سیاحتی فیسٹیول 14 دسمبر سے شروع ہوگا
-
اغوا برائے تاوان کیس؛ 7 پولیس اہلکاروں کی تنخواہ بند، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
ایس پی رورل اور دیگر افسران پیش ہوں اور وضاحت کریں کہ کیوں عدالتی احکامات کی تعمیل نہیں ہو رہی، عدالت
-
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل ہوگا، امن و امان اور سیاسی صورت حال پر غور کیا جائے گا
-
توشہ خانہ 2 کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی، بشریٰ بی بی کے وارنٹ معطل
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں ملزمان نے عدالت میں 342کے سوالناموں کے جواب جمع کرادیے، دونوں کیسز کی سماعت 12دسمبر تک ملتوی
-
انسان ہوں یا فرشتے، ان کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہیں،عمرایوب
مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، عمرایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی گفتگو
-
مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا اجلاس کل طلب
الیکشن کمیشن کا اجلاس کل صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا جبکہ اجلاس میں شرکت کیلیے متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری
-
کراچی؛ کورنگی میں ٹرک اور واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی
حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ٹرک کو آگ لگا دی جبکہ واٹر ٹینکر پر پتھراؤ کر کے شیشے توڑ دیے
-
فوج تعیناتی کے حکومتی اختیار کو ان ڈکلیئرڈ مارشل لا کہنے پر سپریم کورٹ آئینی بینچ کے اہم ریمارکس
آپ ابھی تک یہ بھی نہیں بتا پائے آرٹیکل 245 کا غلط استعمال کیسے ہوا، جسٹس جمال کا وکیل حامد خان سے مکالمہ
-
آئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی
کیا حساس اداروں کے سربراہان نے سیاسی سیل کے خاتمہ کا بیان حلفی دیا۔، جسٹس جمال مندوخیل
-
ایم کیو ایم پاکستان کا سندھ حکومت کی کرپشن کے خلاف احتجاج کا اعلان
آصف زرداری نے کہا کرپشن پاکستان کیلیے تباہ کن ہے تو مجھے ان کے بیان پر ہنسی آگئی، اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی
-
کراچی؛ سرکاری شعبے کا سب سے پرانا رہائشی منصوبہ 40 برس بعد بھی غیرآباد
پلاٹ کے مالکان بجلی، پانی جیسی بنیادی سہولیات دستیاب نہ ہونے کے سبب گھر تعمیر کرنے سے قاصر ہیں
-
محسن نقوی سے تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے بانی پرویز خٹک کی ملاقات
عوام صرف اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں، وزیر داخلہ
-
فوجی عدالتیں؛ جو شخص فوج میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے ماتحت کیسے ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ
فوجی ڈسپلن میں عام لوگوں کو شامل کیا تو خدانخواستہ یہ تباہ نہ ہوجائے، سپریم کورٹ
-
پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلیے جنوبی افریقی اسکواڈ، اہم کھلاڑیوں کی واپسی
18 سالہ فاسٹ باؤلر کفوینا مافاکا کو بھی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے
-
پاک افغان سرحدی علاقوں میں قبائلی عمائدین کیساتھ جرگے
آئی جی ایف سی نے منزہ کئی میں واقع ایف سی پبلک اسکول کا دورہ کیا
-
پی ٹی آئی کے 600 ملزمان کی تھانے منتقلی؛ سکیورٹی نہ ہونے پر پولیس حوالگی سے دستبردار
اتنی زیادہ تعداد میں ملزمان لے جانے سے کوئی واقعہ ہونے کا خدشہ ہے، پولیس کا مؤقف
-
24 نومبر احتجاج؛ پی ٹی آئی کا وزیراعظم و دیگر کیخلاف کارروائی کیلیے عدالت سے رجوع
وزیراعظم، وزیر داخلہ، وزیر دفاع، وزیر اطلاعات و دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے جائیں، کرمنل کمپلینٹ
-
ریلوے دفتر لاہور میں لگی سوا تین سو سال پرانی نایاب گھڑی
نایاب گھڑی کو چلانے کے لیے ریلوے انتظامیہ نے باقاعدہ ایک ملازم بھی رکھا ہے
-
کٹاس راج میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے بھارت سے یاتری پاکستان آئیں گے
ہندو یاتری 7روزہ دورہ مکمل ہونے پر 25 دسمبر کو واپس روانہ ہوں گے
-
کراچی میں ہفتے کو بھی تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق اگلےچند روزتک شہرکا موسم سرد اورخشک رہنے کی توقع ہے