-
دورۂ چین میں بہت کچھ جاننے، سمجھنے اور دیکھنے کا موقع ملا، مریم نواز
وزیر اعلیٰ نواز اپنے دورہ چین کے دوران گوانگ زو پہنچیں جہاں انہوں نے وائس گورنر زینگ گوزی سے ملاقات کی۔
-
پشاور؛ نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ، ایکسائز آفیسر زخمی
واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، پولیس نے شواہد اکٹھے کرکے تفتیش شروع کردی
-
آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان
ہنزہ میں 18، استور میں،17 اسکردو میں منفی 10 ڈگری ریکارڈ کیا گیا، کوئٹہ میں کم سے کم 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
-
وزیر اعظم کا یونان کشتی حادثے میں پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس، انکوائری رپورٹ طلب
انسانی اسمگلر ظالم مافیا غریب عوام کو جھوٹے اور سنہری خواب دکھا کر ان سے پیسے بٹورتا ہے، شہباز شریف
-
کارکنوں کے خون کا حساب لیا جائے گا، جعلی حکومت کو جواب دینا ہوگا گولی کیوں چلائی؟ بیرسٹرسیف
کارکنوں کا خون بہانا شریف خاندان کا وطیرہ بن چکا، ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین پر گولیاں چلائییں، مشیر اطلاعات کے پی
-
حکومت سندھ اعلان کردہ پلاٹ اور رقم فراہم کرے، نالہ متاثرین سراپا احتجاج
حکومت سندھ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق جلدازجلد متاثرین کی آبادکاری کو یقینی بنائے، گجرو اورنگی نالہ متاثرین کا مظاہرہ
-
آئی پی پیز سے اب تک ختم کیے گئے معاہدوں کا ریلیف عوام کو دیا جائے، حافظ نعیم
عوام کو حقیقی ریلیف نہ ملا تو دوبارہ احتجاج اور بھرپور تحریک شروع کریں گے، امیر جماعت اسلامی
-
کے پی حکومت کے خلاف بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج، پشاور میں دھرنے کا اعلان
لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ 2019 کی مکمل بحالی اورفنڈز کی فراہمی سمیت مطالبات کی مکمل منظوری تک دھرنا جاری رہے گا
-
فلائی جناح کا نیا جہاز کراچی پہنچ گیا، فلیٹ میں شامل طیاروں کی تعداد 6 ہوگئی
نئے جہازکوملکی و بین الاقوامی روٹس پر آپریٹ کیا جائے گا، انتظامیہ فلائی جناح
-
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے 14 مقدمات کی سماعت آج ہو گی
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی جیل عدالت میں پیش کیا جائیگا
-
وزیراعظم کا ہرجانے کا دعویٰ؛ عمران خان کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
ٹرائل کورٹ کا گواہوں کو تحریری گواہی دینے کی اجازت دینا حقائق کے برعکس ہے، بانی پی ٹی آئی کا درخواست میں مؤقف
-
5 سابق نیوی افسران کی سزائے موت کے فیصلے پرعملدرآمد روکنے کا حکم امتناع ختم
نیوی افسران کو ڈاکیارڈ حملہ کیس میں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائے موت سنائی تھی
-
پی ٹی آئی احتجاج میں گرفتار 40 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالت سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 17 سالہ لڑکی سے زیادتی
ملزم لڑکی کو ورغلا کر لاہور کے علاقے شادمان میں واقع ہوٹل میں لے گیا تھا، پولیس حکام
-
مردان سے لاپتا پی ایچ ڈی طالبعلم کی بازیابی کی درخواست، سی ٹی ڈی اور پولیس سے جواب طلب
یہ بندے کو اٹھاتے ہیں دو، تین ماہ رکھ کر پستول یا کوئی دوسرا معمولی کیس ڈال دیتے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
-
پنجاب اسمبلی میں ایم پی ایز کی تنخواہوں میں اضافے کا بل منظور، ارکان کی ایک دوسرے کو مبارکبادیں
تنخواہوں میں اضافے کے بل کی منظوری کے بعد اراکین اسمبلی بے حد خوش نظرآئے، یکم جنوری سے تنخواہ 5 لاکھ ماہانہ ہوجائے گی
-
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 4 تک پہنچ گئی
ایتھنز میں پاکستانی مشن بچنے والوں کی سہولت اور نعشوں کی وطن واپسی کیلئے یونانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہے
-
ججز تعیناتیاں، کمیٹی نے رولز کا ڈرافٹ تیار کرلیا
رولز میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار اور معیار شامل ہیں
-
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بڑی پیشرفت
نیب کے وکیل نے احتساب عدالت میں حتمی دلائل مکمل کرلیے، بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلوں کا بھی تذکرہ
-
بڑے بڑے مسائل بات چیت سے حل ہوتے ہیں، افنان اللہ خان
ہمیں اپنے اینڈ پر کوئی اتفاق رائے پیدا کرنے میں وقت لگے گا