-
بلوچستان کی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبا شریف سے صدر مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شاہ غلام قادر نے بھی ملاقات کی
-
اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
-
سپریم کورٹ آئینی بینچ؛ پریکٹس پروسیجر آرڈیننس کیخلاف بیرسٹر گوہر سمیت دیگر کی درخواستیں خارج
پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس ختم ہو چکا ہے، جسٹس امین الدین خان کے ریمارکس
-
طالبہ سے چھوٹی بہن کے سامنے زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار
ہمسایہ رکشہ ڈرائیور طالبہ کو والد کے حادثے کی جھوٹی خبر سنا کر اسکول سے ساتھ لیکر گیا، پولیس
-
دہشتگردی سے متعلق رپورٹ؛ 10ماہ میں سب سے زیادہ واقعات کس صوبے میں ہوئے؟
سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 1566 واقعات رپورٹ ہوئے
-
ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجمان
اب تک ہونے والے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ علی امین نے ذاتی جیب سے ادا کیے ہیں، ترجمان علی امین گنڈاپور
-
مار کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروت
ہمارے پنجاب بھر کے ورکرز کو 9 مئی کے کیسوں میں ملوث کیا جارہا ہے،، پی ٹی آئی رہنما
-
سیکیورٹی فورسز کی کے پی اور بلوچستان میں کارروائیاں، 43 خوارج ہلاک
6 دہشت گرد لکی مروت میں، دس دہشت گرد موسیٰ خیل اور پنجگور میں مارے گئے، چند روز میں 43 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا
-
چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد کے سرکاری اسپتالوں کو خط، 24 سے 28 نومبر کا ریکارڈ مانگ لیا
اگر مقررہ وقت میں سی سی ٹی وی فوٹیجز اور ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا تو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا جائے گا
-
لگتاہے شہداکی آڑمیں سول نافرمانی موخرکردی جائیگی، فیصل واوڈا
پشاور دھرنے کے وقت کور کمانڈر فیض تھے ،ان کی گردن بچے گی تویہ بھی بچیں گے
-
ایم ڈی واٹر کارپوریشن کا 84 انچ پانی کی لائن توڑنے پر ٹرانس کراچی کو خط، ساڑھے 3 کروڑ روپے کا مطالبہ
مرمتی کام کے ساڑھے 3 کروڑ واٹر بورڈ کو ادا کیے جائیں اور بی آر ٹی تعمیراتی ٹیم کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی جائے
-
سندھ حکومت چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے لیے اکنامک زون بنائے گی، صوبائی وزیر
میڈ ان پاکستان برانڈ کے تحت برآمدات بڑھانے کے لیے اپنے چینی صنعتکاروں کے ساتھ تعاون کریں، ناصر حسین شاہ
-
کراچی: شادی میں ہوائی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
شادی کی خوشی میں کی جانے والی فائرنگ سے شدید زخمی نوجوان کو اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ دم توڑگیا، پولیس
-
دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں کہ پاکستان ایک فاشسٹ ریاست بن چکا، اسد قیصر
آئین کی بالادستی کے لیے ہمارے شہدا نے قربانی دی،ان کی قربانی کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا، رہنما پی ٹی آئی
-
پی ٹی آئی سے بات چیت کا معاملہ کیسے حل ہوگا؟ فیصل واوڈا نے بتا دیا
امید کرتا ہوں کہ میری کوششیں رائیگاں نہیں جائیں گی، سینیٹر فیصل واوڈا
-
پولیو ٹیموں پر حملے؛ آصفہ بھٹو زرداری کا سخت ردعمل سامنے آگیا
تشدد پولیو کے خلاف جدوجہد کو نہیں روک سکتا، رکن قومی اسمبلی
-
خیبرپختونخوا؛ اپنے بچوں کو پولیو ویکسین نہ پلانے والے سرکاری افسران کو تنبیہہ
کچھ سرکاری افسران بھی اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے نہیں پلاتے جن کیخلاف اب سخت کارروائی کی جائے گی، چیف سیکریٹری
-
سندھ ہائیکورٹ بینچ کا 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف شاہد خاقان کی درخواست سننے سے انکار
چیف جسٹس کا بینچ 23 دسمبر کو موجود ہوگا، درخواست سنی جاسکتی ہے، جسٹس جنید غفار کے ریمارکس
-
مدارس بل کے طے شدہ معاملات میں تبدیلی ہوئی تو پھر فیصلہ ایوان نہیں میدان میں ہوگا، فضل الرحمٰن
مدارس رجسٹریشن بل میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، سربراہ جمعیت علمائے اسلام
-
پاکستان کسٹمز کے فیس لیس اسسمنٹ سسٹم پائیلٹ پراجیکٹ کا آغاز
نئے سسٹم سے امپورٹرز اور کسٹمز افسران کے درمیان براہ راست رابطہ ختم ہوگیا ہے، کامیابی پر سسٹم ملک بھر رائج کیا جائیگا