-
پاک بحریہ کی ترکیہ میں ملٹی نیشنل اینٹی سب میرین وارفیئر مشق ’ماوی بلینہ‘ میں شرکت
مشق میں 30 سے زائد بحری جہازوں، آبدوزوں، ہوائی جہازوں، ہیلی کاپٹرز اور یو اے ویز نے حصہ لیا
-
وفاق کی صوبوں کو اشیاء مہنگی بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے
-
عمران خان سول نافرمانی کی دشمنانہ خواہش پوری کر لیں، این آر او پھر بھی نہیں ملنا، عطاء تارڑ
فتنہ السیاست اپنی پر تشدد کارروائیوں کی ناکامی کے بعد ایک اور اسٹریٹجی پر عمل پیرا ہونے کی ضد کر رہا ہے، وزیر اطلاعات
-
دفاعی تجزیہ کاروں کی ٹی وی پروگرامز میں شرکت کیلئے آئی ایس پی آر سے اجازت کا نوٹی فکیشن معطل
اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم نامہ جاری کردیا، کیس کے فیصلے تک نوٹی فکیشن معطل رہے گا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات، آئی پی پیز معاہدوں پر بریفنگ
امیر جماعت اسلامی نے کے الیکٹرک کے بارے میں بھی تجاویز پیش کیں
-
واٹر لائن کی مرمت مکمل؛ کراچی میں پانی کی فراہمی شروع
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی مرحلہ وار فراہمی شروع کردی گئی ہے، سپلائی معمول پر آنے میں 24 گھنٹے لگیں گے، حکام
-
پشاور ہائیکورٹ کا عالیہ حمزہ کو کسی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی حفاظتی ضمانت میں 14 جنوری تک توسیع کردی
-
کراچی، ڈیفنس فیز 8 سے اغواء ہونے والا شخص بازیاب، دو اغوا کار ہلاک
پولیس کے مطابق مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے اغواکاروں کی شناخت اعجاز اور عقیل کے نام سے ہوئی ہے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا
-
سول ملٹری سیٹلمنٹ سیاست، جمہوریت کے لیے زہر ہے،لیاقت بلوچ
حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات میں دونوں فریقین کو ایک دوسرے کی نیت پر شک ہے،نائب امیر جماعت اسلامی
-
عمران خان کو سزا ہوئی تو یورپی یونین جی ایس پی پلس معاہدہ ختم کردے گا، پی ٹی آئی
یورپی یونین نے ملٹری کورٹس کی سزاؤں پر تشویش کا اظہار کیا، عمران خان کوسزا ہوئی توجی ایس پی پلس معاہدہ ختم ہوجائے گا،
-
کراچی؛ کثیرالمنزلہ عمارت کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی، تاحال قابو نہ پایا جاسکا
آگ بیسمنٹ میں گارمنٹس کمپنی کے گودام میں لگی، آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری
-
لاپتا افراد کمیشن کام کرتا ہے نہ کرنے دیتا ہے صرف دھوکا دے رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
آزاد کشمیر کے لاپتا شہری مدثر خان کی بازیابی کیس میں ڈی جی ایم آئی کو بند لفافہ رپورٹ جمع کرانے کا حکم
-
عمران خان سے بشریٰ بی بی، بیرسٹر گوہر اور دیگر رہنماؤں کی ملاقاتیں
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی ممبران کی اڈیالہ جیل آمد متوقع ہے
-
کراچی؛ پولیس اہلکار کے ساتھ ڈکیتی؛ ڈاکوؤں نے مزاحمت پر گولی مار دی
اہل کار اسپیشل برانچ میں تعینات ہے، گھر جاتے ہوئے راستے میں ڈکیتوں نے لوٹ مار کی کوشش کی
-
جنوبی وزیرستان میں 13 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکورٹی فورسز کو صدر، وزیراعظم کا خراج تحسین
پوری قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے، صدر آصف علی زرداری
-
خاتون رہنما پی ٹی آئی، نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کی شرپسندی سے متعلق گفتگو منظر عام پر
خاتون پی ٹی آئی، نامعلوم ہینڈلر کی 26 نومبر کی شرپسندی سے متعلق گفتگو منظر عام پر
-
فوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، وزیر اطلاعات
پی ٹی آئی سیاست نہ کرے، فوجی عدالتوں نے ٹرائل میں ملکی قانون سمیت عالمی قوانین کی بھی خلاف ورزی نہیں کی
-
گورنر پنجاب کا بانی پاکستان کے یوم پیدائش اور کرسمس کے موقع پر پیغام
قائد اعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیز قیادت کی بدولت آج ہم آزاد ملک میں سانس لے رہے ہیں، سردار سلیم حیدر
-
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں پسماندہ افراد کے مفت علاج کیلیے اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
312 بیڈز پر مشتمل اسپتال کا منصوبہ پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹرز اور حکومت سندھ کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے