-
اسلام آباد اور لاہور میں آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور لاہور نے نوٹیفیکشن جاری کردیا
-
ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی
ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
-
وزارت مذہبی امور کا حج درخواستوں کی وصولی بند کرنے کا اعلان
منگل 17 دسمبر کو بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی کا آخری دن ہو گا
-
نوجوان نے خنجر کے وار سے باپ، بھائی اور بہن کو قتل کردیا
ملزم سراج منشیات کا عادی اور اس سے قبل بھی فائرنگ کرکے ایک بھائی کو قتل کر چکا ہے، پولیس
-
زمین کے ایک ٹکڑے کی وجہ سے کرم میں جانیں ضائع ہوئیں، وزیر دفاع
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت اور مسائل میں الجھی ہوئی ہے، انہیں پارا چنار نظر نہیں آرہا تھا، خواجہ آصف
-
ڈی جی خان میں سی ٹی ڈی و پولیس کی کارروائی، 2 خوارجی دہشتگرد ہلاک
دہشت گرد پنجاب کے تھانوں اور دیگر حساس مقامات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ترجمان پنجاب پولیس
-
ہزاروں موبائل نمبرز کس شکایت پر بلاک کیے گئے؟ پی ٹی اے حکام نے بتا دیا
ایک سال کے دوران 5 ہزار 294 موبائل نمبرز اور 4 ہزار 507 آئی ایم ای آئی بلاک کیے گئے، حکام
-
آٹا مارکیٹ میں سستا ہے، کمشنر کراچی نے زائد قیمت مقرر کردی، ہول سیل گروسرز
ڈھائی نمبر آٹے کاہول سیل ریٹ 86 روپے کلو ہے، کمشنر نے الٹا 4 روپے بڑھا دیے، فلور ملوں کو فائدہ ہوگا
-
وفاقی کابینہ نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل کی منظوری دے دی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، اسلام آباد میں نکاح نامے میں ختم نبوت ﷺ کا خانہ شامل کرنے کی بھی منظوری
-
یو اے ای سے 6 اشتہاری گرفتار، پنجاب میں رواں سال مختلف ممالک سے گرفتار اشتہاریوں کی سنچری مکمل
پنجاب پولیس کی ٹیم 06 مجرمان کو یو اے ای سے لے کر پاکستان روانہ ہوگئی کچھ دیر میں لاہور ائیر پورٹ پہنچے گی
-
ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ
سابق مرحوم چیف جسٹس نسیم حسن شاہ نے بعد میں تسلیم کیا کہ ان پر بھٹو کیس میں بیرونی دباؤ تھا، چیف جسٹس
-
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر پر اسلام آباد میں مقدمات کی تعداد 17 ہوگئی
24 نومبر کے احتجاج پر اسد قیصر کے خلاف مزید 8 مقدمات درج کیے گئے، پولیس رپورٹ
-
کراچی ائیرپورٹ خودکش دھماکا کیس، ایک اور ملزم 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے
ملزم خودکش حملہ آور کا سہولت کارہے، تفتیشی افسر کا کراچی انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں بیان
-
کراچی: اسپتال میں جاں بحق خاتون کے اہل خانہ نے سسرالیوں پر قتل کا الزام لگا دیا
شوہر اور سسرالیوں نے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کیا پھر لاش نجی اسپتال لے گئے، اہلخانہ کا الزام
-
کسٹمز کی کھلے سمندر میں کارروائی، 39ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل اور لانچوں کی مالیت 3کروڑ 90لاکھ روپے ہے، ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ میرین
-
کراچی میں 570 مخدوش عمارتیں، ایس بی سی اے کا خالی کرانے میں ناکامی کا اعتراف
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی خطرناک عمارتوں میں رہائش پذیر لوگوں کی جانیں ضایع ہونے سے بچانے کے لیے ہنگامی اقدمات کی ہدایت
-
کوریئر سے برطانیہ بھیجے جانے والے پارسل سے کیمیائی مواد برآمد
مختلف کارروائیوں میں 5 کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئیں، اے این ایف
-
پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے بانی کا حکم ہوا میں اڑا دیا
علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے
-
پاراچنار میں راستوں کی بندش کے سبب تمام تعلیمی ادارے بند کر دیے گئے
قیامِ امن کے لیے کوہاٹ میں جاری گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع ہے، ڈپٹی کمشنر
-
جوڈیشل کمیشن اجلاس، سپریم کورٹ آئینی بینچ کا معاملہ ایجنڈے کا حصہ
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں آئینی بینچ 5 نومبر کو تشکیل دیا گیا تھا