-
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق امور تیزی سے نمٹائے جا رہے ہیں، عبدالعلیم خان
نئے جہازوں کی خریداری پر سیلز ٹیکس ختم، پی آئی اے کے نقصانات کو ہولڈنگ کمپنی میں منتقل کر یں گے,وفاقی وزی نجکاری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ: انٹیلی جنس رپورٹس پر افسر کو گریڈ 21 میں ترقی نا دینے کا فیصلہ کالعدم
وزیراعظم اپنی بیوروکریسی کو ایسی انٹیلی جنس رپورٹس کے رحم و کرم پر کیسے چھوڑ سکتے ہیں، عدالت
-
خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب دراندازی ناکام، چار خوارجی ہلاک، ایک سپاہی شہید
دہشت گردوں نے افغان سرحد سے پاکستان میں کارروائی کی کوشش کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے انہیں کامیاب نہیں ہونے دیا
-
پی ٹی آئی دور میں لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں اربوں روپے کی مالی بےضابطگی
لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو اربوں روپے بانٹ دیے
-
حاملہ خواتین پہاڑوں سےگرکرہلاک ہوئیں، کشتی الٹی اسمگلرنےنہیں بچایا، ڈنکی سفر کی دہلا دینے والی کہانی
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے دل دہلا دینے والی داستان بیان کردی
-
خیبرپختونخوا حکومت نے ضلع کرم میں ایمرجنسی نافذ کردی
صوبائی کابینہ نے قانونی تقاضے پورے کرنے کیلیے ریلیف ایمرجنسی کی توثیق کردی
-
کرم میں اب تک کروڑوں روپے مالیت کی ادویات فراہم کی جا چکی ہیں، مشیر صحت کے پی
ٹل اور صدہ تک ادویات کی رسد ممکن بنانے کے لیے ڈی ایچ او ہنگو کو بھی ایمرجنسی ادویات سپلائی کی گئی ہیں
-
اینٹی نارکوٹکس فورس کی مختلف کارروائیوں میں 25 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی منشیات برآمد
کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 308.3 کلو گرام منشیات برآمد کر لی گئیں
-
بچوں کی حوالگی کیلیے ماں کی درخواست خارج
آپ کیوں اپنا گھر تباہ کرنا چاہتی ہیں، لاہور ہائی کورٹ کا خاتون سے استفسار
-
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا کچھ نہیں کہہ سکتے، عمر ایوب
ملٹری کورٹ کے فیصلے کو اعلی عدلیہ میں چیلنج کریں گے، پوری دنیا اس کی مذمت کررہی ہے، اپوزیشن لیڈر
-
جسٹس علی باقر نجفی لاہور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی بیرون ملک سے واپسی تک قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے پر براجمان رہیں گے
-
پاکستان میں رواں سال مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فون مینوفیکچرنگ میں کمی ریکارڈ
اس سال 11 ماہ میں 2 کروڑ 84 لاکھ میں سے 1 کروڑ 70 لاکھ اسمارٹ فونز تیار کیے گئے
-
کراچی میں سردی کی شدت برقرار، درجہ حرارت مزید گرنے کا امکان
شہر کا آج کم سے کم درجہ حرارت 11.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
-
کابینہ ڈویژن کا ہیلی کاپٹر پارا چنار میں ریلیف آپریشن کیلئے مختص
ہیلی کاپٹر کو ادویات کی فراہمی، مریضوں کی منتقلی کیلئے استعمال کیا جائے گا
-
کراچی؛ ملیر جام کنڈو لال شاہ باغ کے قریب کنویں سے نوجوان کی کئی روز پرانی لاش برآمد
متوفی کی شناخت 18 سالہ عبدالسلام کے نام سے کی گئی جو اسی علاقے کا رہائشی اور گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھا